Author Archives: akhtarsahu

زلزلے کی پیش گوئی نہیں کی جاسکتی، ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹرکراچی

  کراچی: ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹرکراچی امیرحیدرلغاری نے کہا ہے کہ زلزلہ کہاں،کب آئےگا،اس کی قبل ازوقت پیش گوئی نہیں کی جاسکتی۔زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولرسسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے چمن(بلوچستان)فالٹ لائن میں آئندہ دو روز میں زلزلے کی پیش گوئی کی ہے۔بین الاقوامی ادارے کے مطابق چمن کے زیرزمین فالٹ لائن میں ارتعاش ریکارڈ کیاگیاہے،جس کی بنا ...

Read More »

اسلام آباد بلیو ایریا میں پارکنگ کے تنازع پر جدید اسلحے سے فائرنگ

 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے بلیو ایریا میں فائرنگ کے معاملے پر ہونے والی تکرار کے بعد ایک شخص نے جدید اسلحے سے فائرنگ کردی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اسلام آباد کے سیکٹر بلیو ایریا فائرنگ کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کے بعد تھانہ کوہسار میں واقعے کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق جھگڑے ...

Read More »

اکشے کمار ایک بار پھر پاکستان مخالف فلم میں نظر آئیں گے

مبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے پاکستان مخالف فلم ’اسکائے فورس‘ میں کام کرنے کا اعلان کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔حب الوطنی پر مشتمل فلم میں سابق بھارتی وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے دور میں پاکستان کے خلاف ایک مہلک فضائی حملے کو دکھایا جائے گا۔فلم کے مختصر اعلانیہ ٹریلر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلم ...

Read More »

کراچی میں ایران اور دبئی سے آپریٹ ہونے والا بھتہ خوروں کا گروپ بے نقاب

کراچی: کراچی میں ایران اور دبئی سے آپریٹ ہونے والا بھتہ خوروں کا گروپ بے نقاب ہوگیا۔ایس ایس پی اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ جنید شیخ نے بتایا کہ کراچی میں حالیہ دنوں میں بھتہ خوری کا سلسلہ بڑھا ہے، شہر میں رئیل اسٹیٹ کا کام کرنے والے شخص کو بھتے کی کال موصول ہوئی، دبئی سے کال موصول ہوئی جس ...

Read More »

آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد ملازمت کے منتظر اسکول ٹیچرز کیلیے بری خبر

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے حکم نامے کے منتظر امیدواروں کے آرڈر جاری ہونے سے روک دیے۔ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے محکمہ تعلیم کو اپنی قانونی رائے دیتے ہوئے کہا کہ فلحال آئی بی اے ٹیسٹ پاس کرنے والے پرائمری اسکول ٹیچرز (پی ایس ٹی) اور جونئیر ایلیمنٹری سکول ٹیچرز جے ایس ٹی کی ...

Read More »

ترک پارلیمنٹ پر حملہ: صدر طیب اردوان کا سرحد پار آپریشن کا عندیہ

 انقرہ: ترک دارالحکومت میں پارلیمنٹ پر گزشتہ روز حملے کے بعد ترک حکومت نے دہشت گرد گروپ PKK کے خلاف سرحد پار کارروائیوں کیلئے دوبارہ غور کرنا شروع کردیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے دہشتگرد تنظیم PKK کے حملے کے بعد پارلیمنٹ سے خطاب کیا جس میں سرکاری عمارت کی حفاظت پر مامور دو پولیس اہلکار ...

Read More »

کورنگی میں4 سالہ بچہ زیرزمین پانی کے ٹینک میں گرکر جاں بحق

کراچی: کورنگی سو کوارٹر  میں کمسن لڑکا زیر زمین پانی کے ٹینک میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق  کورنگی سو کوارٹر بنگالی پاڑہ میں گھر  میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں ڈوب کر کمسن لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی۔ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت 4 سالہ ...

Read More »

افغانستان سے پولیو وائرس کی منتقلی کو روکنے کیلئے پانج بارڈر پوائنٹس قائم

پشاور: افغانستان سے پولیو وائرس کی پاکستان منتقلی کو روکنے کیلئے پانچ بارڈر پوائنٹس قائم کردیے گئے۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت نیشنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس ہوا جس میں نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔نگران وزیراعلیٰ اعظم خان نے اجلاس میں بتایا کہ پولیو پر قابو پانے کیلئے ...

Read More »

محکمہ کالج ایجوکیشن، کراچی ریجن میں غیرتدریسی ملازمین کی ترقیوں میں بدترین بے قاعدگیاں

ہ کالج ایجوکیشن سندھ میں پیپلز پارٹی کی گزشتہ دورحکومت سے جاری کرپشن اوراقربا پروری کاسلسلہ نگراں دورحکومت میں بھی تھم نہیں سکاہے اورمحکمے میں گریڈ 1سے4تک کے غیرتدریسی عملے کی ترقیوں میں بے قاعدگیوں، کرپشن اوراقربا پروری کی ایک نئی داستان رقم کردی گئی ہے۔محکمہ کالج ایجوکیشن کے تمام پانچوں ریجن میں یہ ترقیاں متعلقہ ریجنل ڈائریکٹرزکے زیرنگرانی کی ...

Read More »

خطرناک نپاہ وائرس کے پاکستان میں بھی پھیلاؤ کا ممکنہ خطرہ، الرٹ جاری

  کراچی: محکمہ صحت سندھ نے بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نپاہ کے پاکستان میں بھی پھیلاو کے ممکنہ خطرے کا الرٹ جاری کردیا ہے۔نپاہ وائرس کے سلسلے میں محکمہ صحت سندھ نے سرکاری اسپتالوں کے سربراہان کو بھی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ تفصیلات  میں بتایا گیا ہے نپاہ وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر تمام عملے کو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow