Author Archives: nawab news hd

ناسا نے خلابازی کے خواہشمند افراد کو درخواست جمع کرانے کی تاریخ دے دی

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلابازی کے خواہشمند شہریوں کو مستقبل کے مشنز کا حصہ بننے کیلئے 2 اپریل تک درخواستیں جمع کرانے کا وقت دے دیا ہے جو چاند اور اس سے آگے تک خلائی سفر کرسکیں گے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست 10 نئے خلاباز گریجویٹس کی جانب سے ابتدائی دو سال کی تربیت مکمل کرنے کے ساتھ ...

Read More »

روزے دار رمضان میں تلی ہوئی غذاؤں سے پرہیز کریں، ماہرین

کراچی: طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزے دار رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں تلی ہوئی غذا سے پرہیز کریں، سحر و افطار میں ایسے پھلوں کا استعمال کریں جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہو جبکہ ذیابطیس کے مریض رنگ برنگے اور میٹھے مشروبات اور بلند فشار خون کے مریض نمکین اور تلی ہوئی غذاؤں سے پرہیز کریں۔جنرل ...

Read More »

خراب نیند اور مائیگرین کے دوروں کے درمیان تعلق کا انکشاف

ایریزونا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہو اہے کہ نیند میں بہتری لا کر مائیگرین میں مبتلا افراد کی کیفیت میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔امریکا کی یونیورسٹی آف ایریزونا ہیلتھ سائنسز میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین نے خراب نیند اور مائیگرین کے دوروں کے درمیان تعلق کی نشاند ہی کی۔مائیگرین میں مبتلا اکثر افراد نے نیند کے ...

Read More »

70 سالہ فٹنس کے شوقین چینی شہری کا انٹرنیٹ پر چرچا

چونگ کنگ: چین سے تعلق رکھنے والے فٹنس کے شوقین ایک عمر رسیدہ شہری اپنی بہترین جسمانی ساخت کی وجہ سے انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سالہ ژو ہیپنگ شہر چونگ کنگ سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنے قابل رشک جسم کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں۔انہوں نے 1979 میں باڈی بلڈنگ اس ...

Read More »

بھارتی اداکارہ ریم شیخ کو وہاج علی سے محبت کب ہوئی؟

ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ریم شیخ نے مداحوں کو بتا دیا کہ اُنہیں معروف پاکستانی اداکار وہاج علی سے محبت کب ہوئی۔سال 2023 میں نجی ٹی وی چینل پر وہاج علی اور یمنیٰ زیدی کا بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ نشر ہوا تھا جوکہ پاکستان اور بھارت سمیت پوری دنیا میں بےحد مقبول ہوا تھا، ...

Read More »

بشریٰ اقبال کا عامر لیاقت حسین کو خراجِ عقیدت، ویڈیو وائرل

کراچی: نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے ماہِ رمضان کی آمد پر اُنہیں خاص انداز میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔پاکستان میں رمضان ٹرانسمیشن کے بادشاہ کہلانے والے مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال نے اُن کی پُرانی یادوں کو تازہ کرنے کے لیے اپنی سحر ...

Read More »

بھارتی اداکارہ 150 تولہ سونا چوری کرنے پر گرفتار

ممبئی: ساؤتھ انڈین اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سومیہ شیٹھی کو 150 تولہ سونا چوری کرنے کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرساد بابو نامی ریٹائرڈ سرکاری ملازم نے سومی شیٹھی کے خلاف 150  تولہ سونا چوری کی شکایت درج کروائی، ایف آئی آر کے مطابق اداکارہ اور پرساد بابو کی دوستی ایک فلم کے آڈیشن کے دوران ...

Read More »

بھارت میں عام انتخابات، 19 اپریل کو آغاز اور 4 جون کو نتائج کا اعلان ہوگا

نئی دلی: بھارت میں عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، جس کے تحت 19 اپریل کو انتخابات کا آغاز ہوگا اور 4 جون کو حتمی نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے الیکشن کمیشن کے عہدیداروں نے نئی دہلی میں نیوز کانفرنس کے دوران شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پارلیمانی انتخابات ...

Read More »

سندھ حکومت کا منشیات کی روک تھام کیلیے نارکوٹکس یونٹ فعال کرنے کا فیصلہ

کومت سندھ نے منشیات کی روک تھام کیلیے محکمہ ایکسائز کے نارکوٹکس کنٹرول یونٹ کو مکمل طور فعال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ ہفتے سے صوبے بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے سنیئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے ایکسائز و ٹیکسیشن، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن ...

Read More »

دنیا کی سب سے وزنی بلیو بیری

سڈنی: آسٹریلیا کی ایک بیری کمپنی نے 20.4 گرام وزنی بلیو بیری اُگا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ینیز ورلڈ ریکارڈز کے ایک اہلکار نے آسٹریلیوی ریاست کے ایک گاؤں کورِینڈی میں موجود ایک کمپنی کوسٹا بیریز کی اُگائی گئی بلیو بیری کا معائنہ کیا اور اس کے دنیا کے سب سے وزنی بلیو بیری ہونے کی تصدیق کی۔بلیو بیری اگانے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow