علاقائی خبریں

عمران خان اور بشری بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس خارج کرنے کی درخواستیں مسترد کردیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے دوران عدت نکاح کیس خارج کرنے کے حوالے سے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہنایا۔یصلے میں لکھا گیا ہے کہ اس کیس میں فردِ جرم عائد ہو چکی اس لیے ہائیکورٹ مداخلت ...

Read More »

بورے والاکے مشہور و معروف سیاسی شخصیات امیدوار برائے ایم این اے حلقہ

بورے والا کے مشہور و معروف سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات حاجی محمد زاہد رحمانی نے اپنے حلقے ٹبہ مصطفی آباد پر بورے والاکے مشہور و معروف سیاسی شخصیات امیدوار برائے ایم این اے حلقہ NA – 156 چوہدری ارشاد احمد ارائیں کی ایک کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا جس پر اہل علاقہ کے لوگوں نے چودری ارشاد احمد ارائیں ...

Read More »

قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل بورے والا ضلع وہاڑی کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی گئی

محمد رضوان اللہ کی رپورٹ کے مطابق قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل بورے والا ضلع وہاڑی کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت صاحبزادہ علامہ حضرت مولانا قیم الہی ظہیر صاحب ڈپٹی جنرل سیکریٹری قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان نے یہ ریلی لاری اڈا بورے والا سے ...

Read More »

بورے والا چک نمبر 413 اے بی میں سینیئر ممبر جٹ فیلڈریشن چوہدری غلام مصطفی جٹ صاحب کی کے موقع پر

محمد عتیق الرحمان کی رپورٹ کے مطابق ی ہمشیرہ کی شادبورے والا چک نمبر 413 اے بی میں سینیئر ممبر جٹ فیلڈریشن چوہدری غلام مصطفی جٹ صاحب کی کے موقع پر بورے والا کے مشہور و معروف شخصیات سابقہ صدر بار چوہدری سلمان یوسف گھمن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ, سردار مشتاق ڈوگر, سردار ناصر ڈوگر, سردار افتخار ڈوگر تھانہ شیخ فاضل, ...

Read More »

پاکستان مرکزی مسلم لیگ تحصیل بورے والا کا ورکرز کنونشن مقامی میرج ہال میں منعقد ہوا

بورے والا(محمد رضوان اللہ کی رپورٹ کے مطابق )پاکستان مرکزی مسلم لیگ تحصیل بورے والا کا ورکرز کنونشن مقامی میرج ہال میں منعقد ہوا جس میں مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی راہنماءحافظ عبدالرﺅف،حلقہ این اے 157 سے امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر ابوذر سلیم،امیدوار حلقہ پی پی 229 حاجی محمد اسلم،چوہدری عبدالصبور جنرل سیکرٹری پی پی 231،رانا قیصر منظور سلہریا امیدوار ...

Read More »

بورے والا کے نواہی گاؤں چک نمبر 263 ای بی لاڑا والا میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی جامعہ مسجد نور مدینہ میں منعقد ہوا

بورے والا کے نواہی گاؤں چک نمبر 263 ای بی لاڑا والا میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی جامعہ مسجد نور مدینہ میں منعقد ہوا جس کی قیادت محمد تنویر کھوکھرصاحب نےکی اس محفل کی زیر سرپرستی قاری حضرت علامہ مولانا باغ علی قادری صاحب نے کی اور نعت خوانی کے لیے محمد خادم حسین کھچی, محمد رمضان قادری صاحب, ...

Read More »

بورےوالاکشمیر کی آزادی کے لیے عالمی قوتوں کو اپنا مثبت اور موثر کردار ادا کرنا چاہیے

بورےوالاکشمیر کی آزادی کے لیے عالمی قوتوں کو اپنا مثبت اور موثر کردار ادا کرنا چاہیے ان خیالات کا اظہار تحصیلدار چوہدری احسان الحق نے میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن امتیاز جوئیہ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر خالد مقصود، سول سوسائٹی ، انجمن تاجران ،صدر ...

Read More »

غلام رسول عرف کالے خان نے اپنے پاس کام کرنے والے غریب ملازم محمد بوٹا کے گھر سے خود ہی چیک بک اور سلے اور ان سلے کپڑے وغیرہ چوری کر لیے۔

ہائے رے غربت”گگو منڈیغلام رسول عرف کالے خان کا انوکھا کارنامہ۔۔۔۔۔۔۔۔غلام رسول عرف کالے خان نے اپنے پاس کام کرنے والے غریب ملازم محمد بوٹا کے گھر سے خود ہی چیک بک اور سلے اور ان سلے کپڑے وغیرہ چوری کر لیے۔اور پھر خود ہی اپنے ملازم محمد بوٹا کے ساتھ مل کر اس کو سپورٹ فراہم کرتے ہوئے مقدمہ ...

Read More »

جمعیت اہلحدیث سٹی بورےبوالا کے زیر اہتمام فلسطین میں ہونےوالی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جمعیت اہلحدیث سٹی بورےبوالا کے زیر اہتمامفلسطین میں ہونےوالی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہجس کی قیادت امیر جمعیت اہلحدیث تحصیل بورے والا حافظ عبید اللہ ضیاء صاحب نے کی جس میں قائد پنجاب ذوالفقار فاروقی صاحب صدر اہلحدیث یوتھ فورس پنجاب نے شرکت کی. جمعۃ المبارک کی نماز کے بعد ملتان روڈ گوشت مارکیٹ بورے والا جمیعت اہلحدیث سٹی ...

Read More »

صدر مملکت نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل نظرثانی کیلیے واپس بھجوادیا

اسلام آباد: صدر مملکت نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023ء آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظر ثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا۔ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ بادی النظر میں یہ بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر ہے۔ بل قانونی طور پر مصنوعی اور ناکافی (colourable ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow