کرائمز

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بی ایل اے کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

راولپنڈی / کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچ لبریشن آرمی کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران دہشت گرد صدام حسین مسلم ہلاک کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشتگرد صدام حسین کا ایک اور ساتھی دہشتگرد مقصود بھی مارا گیا جبکہ اس کے علاوہ سیکیورٹی فورسز نے ان ...

Read More »

تربت؛ گھر میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق، 2 زخمی

کوئٹہ: تربت میں ایک گھر میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق کیچ کے علاقے تربت میں سیٹلائٹ ایریا میں ایک گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں 6 مزدور جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔واقعے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدوروں کا  تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔مزدور ...

Read More »

لاہور میں کمسن لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا پڑوسی گرفتار

اہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں کمسن لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق پندرہ سالہ لڑکی گھر سے کام کے لیے نکلی تو محلے دار اُسے زیادتی کے غرض سے زبردستی قریب میں موجود حویلی میں لے گیا۔لڑکی نے زیادتی کی کوشش پر شور مچایا تو ...

Read More »

سی ٹی ڈی کی حب ریور روڈ پر کارروائی؛ کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی:  کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ آپریشن گارڈن نے وفاقی حساس ادارے کی معاونت سےحب ریور روڈ ناردرن بائی پاس کے قریب چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم ایس آر اے کے 3 دہشت گردوں کو رفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی سندھ کی جانب سے جاری اعلامیئے کے مطابق موچکو حب ریور روڈ ناردرن بائی پاس الواجد کوئٹہ دربار ہوٹل کے قریب کالعدم تنظیم ...

Read More »

کراچی؛ رواں سال آتشزدگی کے واقعات میں 10 فیصد کمی ہوئی

کراچی: شہر قائد میں رواں سال آتشزدگی کے واقعات میں 10 فیصد کمی ہوئی ہے، رواں سال لگ بھگ آتشزدگی کے دوہزار 81 واقعات رپورٹ ہوئے۔ محکمہ فائر بریگیڈ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال آتشزدگی کے 2081 واقعات ہوئے جبکہ سال 2021 میں آتشزدگی کے 2311 واقعات ہوئے تھے، گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال آتشزدگی کے واقعات 10 ...

Read More »

ظاہر جعفر کی ذہنی صحت پر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست؛ مدعی سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں سزا یافتہ مرکزی مجرم ظاہر جعفر کا میڈیکل کرانے کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیےاسلام آباد ہائی کورٹ چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس سرداراعجازاسحاق خان پر مشتمل بینچ نے نور مقدم قتل کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ظاہر جعفر کے وکیل نے کہا کہ ٹرائل کورٹ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow