صحت

ٹیٹنس کی ویکسین رعشے کے علاج میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عام طور پر دستیاب ٹیٹنس کی ویکسین رعشے کے مرض (پارکنسنز بیماری) کو روکنے یا علاج کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ٹیٹنس بیکٹیریا اس بیماری کے خلیوں پر کس طرح حملہ آور ہوتے ہیں، اس بات کا تو علم نہیں لیکن محققین کا خیال ہے کہ یہ ناک میں موجود اعصابی ...

Read More »

اسمارٹ واچ رعشے کی علامات کی تشخیص کر سکتی ہیں، تحقیق

روچیسٹر: ایک نئی تحقیق کے مطابق اسمارٹ واچ رعشے کی علامات کی تشخیص کرتے ہوئے سائنس دانوں کو بیماری کے علاج کے متعلق بہتر فہم فراہم کر سکتی ہیں۔امریکا میں قائم یونیورسٹی آف روچیسٹر میڈیکل سینٹر کے نیورولوجسٹ نے آئی فون سے جڑی ایک ایپل واچ کو استعمال کیا اور ایک سال تک رعشے کے ابتدائی مراحل میں مبتلا لوگوں ...

Read More »

ہڈی کے کینسر کے لیے نیا علاج دریافت

لندن: سائنس دانوں نے امیونوتھراپی کی ایک نئی قسم وضع کی ہے جو ہڈی کے کینسر کا علاج کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی جانب سے وضع کیے جانے والے اس علاج میں اوسٹوسرکوما نامی ایک ہڈی کے کینسر کے خلاف مثبت نتائج رکھتا ہے۔اوسٹوسرکوما ایک انتہائی نایاب کینسر ہے لیکن نوجوانوں میں ہڈیوں ...

Read More »

نیند کیلیے سپلیمنٹس لینا فائدہ مند یا نقصان دہ؟

واشنگٹن: نیند صحت اور تندرستی کیلئے کلیدی حیثیت اور کردار ادا کرتی ہے لیکن نیند کو بہتر بنانے کے لیے کیا ہمیں کچھ سپلیمنٹس یا ادویات لینا چاہیے؟ آئیے دیکھتے ہیں طبی ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟تقریباً 18 فیصد بالغ افراد نیند کیلئے ادویات لیتے ہیں۔ اگرچہ ایسے طبی معالجے سے نیند میں مدد مل سکتی ہے لیکن اس ...

Read More »

شدید گرمی میں یہ 8 پھل اپنی خوراک میں ضرور شامل کریں

پاکستان سمیت دنیا کے کئی خطے انتہائی درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہیں جس سے گرمی سے متعلق صحت کے  سنگین مسائل کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ اس حوالے سے کئی اقسام کی خوراک جسم کو قدرتی طور پر ٹھنڈا رکھنے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔شدید گرمیوں میں ہیٹ اسٹروک کے خطرے کو دور ...

Read More »

چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات

ناخن نہ کاٹنے کے نقصانات کافی زیادہ ہیں بالخصوص چھوٹے بچوں کے لحاظ سے جن کے مدافعتی نظام ابھی نشو نما پارہے ہوتے ہیں۔ بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سے کئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔درج ذیل کچھ نقصان دہ اثرات کے بارے میں ذکر کیا جارہا ہے جو غفلت کے نتیجے میں انجام پذیر ہو سکتے ...

Read More »

ذہنی طور پر کٹھن نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

اوسلو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ذہنی طور پر کٹھن نوکری آپ کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کر سکتی ہے۔ناروے کے اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے 305 مختلف روزگار سے تعلق رکھنے والے 7000 افراد کا جائزہ لیا۔تحقیق میں معلوم ہوا کہ نوکری پر دماغ ...

Read More »

20 فیصد سبزیاں اور پھل کیڑے مار دوا سے آلودہ ہوتے ہیں، رپورٹ

نیویارک: ایک نئی شائع شدہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تقریباً 20 فیصد تازہ، منجمداور ڈبہ بند پھلوں اور سبزیوں میں کیڑے مار ادویات کی خطرناک سطح پائی جاتی ہے۔غیرمنافع بخش ادارے کنزیومر رپورٹس کی تجزیے سے پتا چلا ہے کہ مقبول سبزیاں یا پھل جیسے اسٹرابیری، سبز پھلیاں، شملہ مرچ، بلیو بیری اور آلو وغیرہ میں کیڑے ...

Read More »

روزے دار رمضان میں تلی ہوئی غذاؤں سے پرہیز کریں، ماہرین

کراچی: طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزے دار رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں تلی ہوئی غذا سے پرہیز کریں، سحر و افطار میں ایسے پھلوں کا استعمال کریں جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہو جبکہ ذیابطیس کے مریض رنگ برنگے اور میٹھے مشروبات اور بلند فشار خون کے مریض نمکین اور تلی ہوئی غذاؤں سے پرہیز کریں۔جنرل ...

Read More »

خواتین کے آنسوؤں میں پوشیدہ طاقت

یہ روزمّرہ کا مشاہدہ ہے کہ جب میاں بیوی لڑ بیٹھیں، بچوں کے مابین جھگڑا ہو جائے یا لڑکیوں کی تو تو میں میں ہونے لگے اور اس دوران ایک فریق آنسو بہاتے رونے لگے تو معاملہ عموماً ٹھنڈا پڑ جاتا ہے۔ آنسو دیکھ کر دوسرے فریق میں جارحیت کے جذبات سرد پڑ جاتے ہیں اور وہ روتے شخص سے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow