بزنس

زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کے باعث ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی آگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد وشمار کے مطابق19 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 40 ...

Read More »

متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی

کراچی: متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی، پاکستانی کمپنی کو 40  لاکھ ڈالر کا گوشت برآمد کرنے کا آرڈر مل گیا۔یو اے ای کی کمپنی نے پاکستانی کمپنی کو 40لاکھ ڈالر کا منجمد گوشت یو اے ای کو برآمد کرنے کا آرڈر دیا ہے۔ اس سلسلے میں دی اورگینک میٹ لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ...

Read More »

ایک تولہ سونے کی قیمت 1700روپے کی کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کی کمی سے 2059ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1700روپے کی کمی سے 216000روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 1458روپے کی کمی سے 185185 روپے ہوگئی۔اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت ...

Read More »

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 12 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کم ہوگئے

کراچی:  اسٹیٹ بینک  آف پاکستان کے مطابق گذشتہ ہفتے کے  دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 12 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک نے  زرمبادلہ  کے ذخائر کے ہفتہ وار  اعدادوشمار جاری کردیے ہیں  جن کے مطابق 12 جنوری کو ختم ہونے والے ہفےہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 12 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کمی ...

Read More »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط ہوگیا۔آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط ملنے اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس رول اوور ہونے، عالمی مارکیٹ میں خام تیل، کوئلے کی گھٹتی ہوئی قیمتوں کے باعث ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہونے لگا۔انٹربینک ...

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول، یو اے ای نے بھی قرض رول اوور کردیا

 اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی جبکہ متحدہ عرب امارات نے بھی حکومت کی درخواست پر 2 ارب ڈالر قرض رول اوور کردیا ہے جس کے بعد ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو ...

Read More »

2023 میں 8 لاکھ سے زائد افراد روزگار کیلیے بیرون ممالک منتقل

کراچی / لاہور: 2023 میں پاکستانی نوجوانوں کی ریکارڈ تعداد روزگار کیلیے وطن چھوڑ گئی جو کہ 2015کے بعد سب سے زیادہ ہے۔بیورو آف ایمی گریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2023 کے دوران 8 لاکھ 62625 شہریوں نے بیرون ملک روزگار کیلئے خود کو رجسٹر کرایا، جبکہ سال 2022 میں 8 لاکھ 32339 ...

Read More »

نئے سال کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح تیز، 21 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

سلام آباد: نئے سال 2024 کے دوسرے ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار تیز ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق نئے سال کے دوسرے ہفتے کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں1.36 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی44.2 فیصد کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب ...

Read More »

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گر گئی

  کراچی: زرمبادلہ کے بڑھتے ہوئے سرکاری ذخائر، برآمدات 12.8ارب ڈالر کے ساتھ 18ماہ کی بلند سطح پر پہنچنے اور درآمدات میں 12فیصد کی کمی سے ادائیگیاں متوازن ہونے جیسے عوامل کے باعث بدھ کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔نئے سال میں آئی ایم ایف سے قرضے کی قسط کے اجرا، غیرملکی ...

Read More »

ایف بی آر کا بزنس اور کمرشل سرگرمیوں کا سراغ لگانے کیلئے ملک گیر سروے کا فیصلہ

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر )نےرواں مالی سال2023-24 کے اختتام تک 15 لاکھ نئے افراد کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا ہدف حاصل کرنےکے لیے اب تک سات لاکھ سے زیادہ ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس نیٹ سے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow