کشمیر

آزاد کشمیر میں 3.3 شدت کا زلزلہ

میرپور: آزاد کشمیر میں 3.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔آزاد کشمیر میں 3.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز میرپور کا علاقہ جب کہ زلزلے کی گہرائی 7 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع میرپور کے نواحی علاقوں کھڑی، جاتلاں اور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow