دلچسپ/ عجیب

دنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا عالمی ریکارڈ قائم

پیرس: دو دوستوں نے مل کر دنیا کی سب سے اونچی سائیکل تیار کرلی ہے جس پر بیٹھ کر باقاعدہ سواری بھی کی جاسکتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والے دو دوستوں نکولس بیریوز اور ڈیوڈ پیرو نے دنیا کی سب سے اونچی سواری کے قابل سائیکل بنا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔انہوں ...

Read More »

حسین قدرتی نظارے میں حائل عمارت کو شہریوں کی شکایت پر منہدم کرنے کا فیصلہ

اوساکا: جاپان کی ایک تعمیراتی کمپنی نے خوبصورت قدرتی مناظر میں رکاوٹ بننے والی اپنی عمارت کو شہریوں کی شکایات پر گرانے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ڈویلیپر کمپنی Sekisui House نے اعلان کیا کہ وہ مکمل ہونے کے قریب تعمیر کردہ اپارٹمنٹس کی عمارت کو گرا رہی ہے کیونکہ عمارت پاس پڑوس میں رہ رہے شہریوں کے ماؤنٹ فُوجی کے ...

Read More »

90 سالہ امریکی شہری دنیا کے معمر ترین ٹرک ڈرائیور بن گیا

کینساس: امریکا میں 90 سالہ شخص نے دنیا کے معمر ترین ٹرک ڈرائیور کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق 90 سالہ ڈوئل آرچر نے معمر ترین ٹرک ڈرائیور ک گنیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنے نام درج کرالیا ہے۔ڈوئل نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ لفظ ‘ریٹائرمنٹ’ ان کے ذخیرہ الفاظ میں نہیں ہے۔ڈوئل کینساس میں کومس ...

Read More »

خون میں پلاسٹک کے باریک ذرات قلبی امراض کے لیے خطرہ قرار

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خون میں پلاسٹک کے باریک ذرات کی موجودگی قلبی امراض کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے۔میڈیکل جرنل انوائرنمنٹل انٹرنیشنل میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق انسان کے خون میں پائے جانے والے یہ باریک ذرات انسان کی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔مطالعے کے لیے محققین نے 20 صحت ...

Read More »

کمر کے پیچھے سے سب سے زیادہ ڈسکس پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم

آئڈاہو: ایک امریکی شہری نے کمر کے پیچھے سے سب سے زیادہ ڈسک پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ڈیوڈ رش جو اس وقت کے سب سے زیادہ گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کرنے پر تُلے ہوئے ہیں، نے اپنے دوست مائیک بیکم کے ساتھ مل کر یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ڈیوڈ نے اپنی کمر کے پیچھے سے ہاتھ لے ...

Read More »

دلہا کی جانب سے دلہن کا بوسہ لینے پر شادی میدان جنگ بن گئی

اترپردیش: شادی کی تقریب میں دولہا کو اپنی دلہن کیلئے سرعام محبت کا مظاہرہ کرنا مہنگا پڑگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ پیر کو اتر پردیش میں شادی کی تقریب اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی جب دولہا نے اپنی دلہن کا سب کے سامنے بوسہ لیا۔دولہا کا یہ فعل لڑکی کے اہلخانہ کو شدید ناگوار گزرا اور انہوں نے ...

Read More »

برطانیہ میں 12 سالہ لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا

لندن: بطانیہ میں ایک اسکول اپنے ایک طالب علم کو اسکے لمبے بالوں کیوجہ سے نکالنے کے درپر ہوگیا ہے جبکہ 12 سالہ طالب علم عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے جس میں بال کٹوانے کا خوف انتہائی غالب ہوجاتا ہے۔یڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں فاروق جیمز کو ان کے لمبے بالوں کی وجہ سے اسکول سے نکالنے کی ...

Read More »

لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا

سیشوان: چین میں ایک نوعمر لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے پیار میں اس جنون کو پہنچ گئی کہ اس کے بوائے فرینڈ کو پولیس کی مدد طلب کرنا پڑی۔مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق چین میں ژیایو نامی 18 سالہ لڑکی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ صوبے سیشیوان میں رہائش پذیر تھی۔ ژیایو لڑکے پر حد سے زیادہ انحصار کرنے لگ ...

Read More »

بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا

کراچی: بلوچستان کے ہنگول نیشنل پارک کے قریب نانی مندر کے علاقے میں طویل عرصے بعد فارسی تیندوا دیکھا گیا۔بلوچستان میں واقع اگورکے شمال میں ہنگول نیشنل پارک کےسنگلاخ چٹانوں پرمٹرگشت کرتے پرشین تیندوے کی مٹرگشت کی فوٹیج منظرعام پرآئی ہے۔مذکورہ ویڈیو نانی مندرمیں پوجاپاٹ کے لیے موجود ایک یاتری نے مندرکےعین سامنے والے پہاڑی سلسلے پرشین تیندوے (فارسی تیندوے) ...

Read More »

خوش نہیں تو چھٹی کرلیں، چینی کمپنی نے نئی پالیسی متعارف کرادی

بیجنگ: خوش نہیں تو چھٹی کرلیں، چینی کمپنی نے نئی پالیسی متعارف کرادی۔نوکری اور گھریلو زندگی کا توازن ہمیشہ سے ایک بڑا مسئلہ رہا ہے جس کیلئے عالمی سطح پر مختلف کمپنیاں اپنے ملازمین کو سہولت پہنچانے کیلئے آئیڈیاز لے کر آتی رہتی ہیں۔ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق حال ہی میں ایک چینی ریٹیل اسٹور چین نے اپنی فرم ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow