انٹرٹینمنٹ

ہنی سنگھ نے بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی تصدیق کردی

بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف ریپر یو یو ہنی سنگھ نے بھی اپنے گانے کی ہیروئن سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کی شادی کی تصدیق کردی ہے۔یو یو ہنی سنگھ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں سوناکشی سنہا کے نام پیغام جاری کیا، جس میں اُنہوں نے کہا کہ میں اپنے نئے البم ‘گلوری’ کے پہلے گانے ...

Read More »

سوناکشی سنہا کی شادی کا دعوت نامہ لیک ہوگیا

مبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور اُن کے دیرینہ دوست ظہیر اقبال کی شادی کا دعوت نامہ لیک ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال رواں ماہ 23 جون کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے، شادی سے دس دن قبل جوڑے کی شادی کا ڈیجیٹل دعوت نامہ لیک ہوگیا ہے۔اس ڈیجیٹل دعوت نامے میں ایک آڈیو ...

Read More »

بالی ووڈ کی میگا سائنس فکشن فلم ‘کالکی 2898’ بھی چوری کی نکلی

بالی ووڈ کی ایک اور چوری پکڑی گئی، باہو بلی سُپر اسٹار پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ میں جنوبی کورین آرٹسٹ کا کام چوری کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کورین فلمی اینیمیشنز کے ماہر ’سنگ چوئی‘ نے الزام عائد کیا ہے کہ بالی ووڈ فلم ’کالکی 2898AD‘ کے ہدایتکار نے اُن کا آرٹ ورک چوری ...

Read More »

زید علی کی اہلیہ کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ یوٹیوبر نے بتایا دیا

کینیڈا: پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور سوشل میڈیا اسٹار زید علی اور اہلیہ یمنیٰ زید نے اپنے ہونے والے بچے کی جنس بتا دی۔گزشتہ دنوں زید علی اور اُن کی اہلیہ یمنیٰ زید نے ایک تقریب کا انعقاد کیا تھا جس میں اس جوڑے نے اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کی جنس بتائی تھی۔اس تقریب کا وی لاگ یوٹیوب پر ...

Read More »

اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔نامور ڈائریکٹر نیرج پانڈے کی فلم کے ٹریلر میں اجے دیوگن اور تبو کی کیمسٹری کو مداح بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔فلم کے ٹریلر سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ایک ایسے شخص (اجے دیوگن) کی کہانی ہے ...

Read More »

معروف یوٹیوبر راحم پردیسی عرف ‘نسرین’ پر قاتلانہ حملہ

خواتین کے لباس میں مزاحیہ ویڈیوز بناکر سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے معروف پاکستانی کامیڈین و یوٹیوبر راحم پردیسی عرف ’نسرین‘ پر قاتلانہ حملہ ہوگیا۔گزشتہ روز یوٹیوبر راحم پردیسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں اپنی تصویر شیئر کی تھی جسے دیکھ کر اُن کے مداح پریشان ہوگئے۔تصویر میں راحم پردیسی کو زخمی حالت میں دیکھا ...

Read More »

بلاک بسٹر فلم ’جٹ اینڈ جولیٹ‘ کیلئے بلینک چیک آفر ہوا، دلجیت دوسانج کا انکشاف

ممبئی: انڈیا کے سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اور اداکارہ نیرو باجوہ کی نئی فلم ’جٹ اینڈ جولیٹ3‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ٹریلر لانچنگ کیلئے ممبئی میں ایک بڑی تقریب منعقد کی گئی جس میں فلم کی کاسٹ سمیت متعدد فنکاروں نے شرکت کی۔اس موقع پر دلجیت دوسانج نے انکشاف کیا کہ فلم کے پروڈیوسر درشن گریوال نے ...

Read More »

بھارتی اداکارہ کی پھندہ لگا کر خودکشی

ممبئی: ایئر ہوسٹس سے اداکاری کی دُنیا میں انٹری دینے والی بھارتی اداکارہ نور مالابیکا داس نے پھندہ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ اداکارہ نور مالابیکا داس نے 6 جون کو ممبئی میں اپنا رہائش گاہ پر خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ اداکارہ کے پڑوسیوں نے اُن کے اپارٹمنٹ سے آنے ...

Read More »

سوناکشی سنہا رواں ماہ شادی کریں گی، تاریخ سامنے آگئی

ممبئی:  بالی ووڈ اسٹار سوناکشی سنہا رواں ماہ 23 جون کو اپنے دیرینہ دوست اور اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ طویل عرصے سے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے درمیان تعلقات قائم ہیں، میڈیا پر کئی بار ان دونوں کے تعلقات کی خبریں سامنے آئی ہیں لیکن سوناکشی سنہا نے عوامی سطح پر ...

Read More »

بھارتی صدر کی نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت

نئی دہلی: بھارتی صدر دروپدی مرمو نے لوک سبھا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والے سیاسی جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس  کے رہنما نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی، مودی 9 جون کو تیسری بار وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہوں گے۔بھارتی صدر سے ملاقات کے  بعد میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے بی جے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow