وفات

معروف قانون دان جسٹس (ر) رشید اے رضوی انتقال کرگئے

کراچی: معروف قانون دان اور سابق جج جسٹس (ر) رشید اے رضوی انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق سابق جج و معروف قانون دان رشید اے رضوی کراچی میں انتقال کرگئے، رشید اے رضوی ولد رفیق رضوی 1947 میں بمبئی میں پیدا ہوئے۔  جس کے بعد رشید اے رضوی کا خاندان کراچی پاکستان ہجرت کرگیا۔رشید اے رضوی سندھ ہائیکورٹ کے سابق جج تھے۔ وہ ...

Read More »

قلعہ سیف اللہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ؛ 7 افراد جاں بحق اور 10 شدید زخمی

قلعہ سیف اللہ: توراوسکی کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق اور 10 شدید زخمی ہوگئے۔بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں توراوسکی کے قریب امنے سے آنے والی بس اور مزدا آپس میں ٹکرا گئے، خوفناک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر جاں بحق اور 10 شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل ...

Read More »

معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی انتقال کرگئے

کراچی: معروف عالم دین مولانا احترام الحق تھانوی امریکا میں انتقال فرما گئے۔مولانا احترام الحق تھانوی کے صاحبزادے محتشم الحق تھانوی نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ والد صاحب گزشتہ 6 ماہ سے کینسر میں مبتلا تھے اور امریکہ کے شہر اٹلانٹا میں زیر علاج تھے۔محتشم الحق تھانوی کے مطابق مولانا احترام الحق تھانوی حضرت مولانا احتشام الحق تھانوی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow