سائنس/ ٹیکنالوجی

یوٹیوب تخلیق کاروں کے لیے جلد تھمب نیل فیچر متعارف کرائے گا

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب آئندہ چند ہفتوں میں اپنے تمام چینلز کے لیے نیا ’تھمب نیل ٹیسٹ اینڈ کمپیئر‘ فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔اس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے تخلیق کار اپنی کسی بھی ویڈیو میں تین مختلف تھمب نیل استعمال کر سکیں گے، جس سے یہ معلوم کیا جا سکے گا کہ کس تھمب نیل نے ...

Read More »

واٹس ایپ نے اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا۔رپورٹس کے مطابق نئی اسپیکر اسپاٹ لائٹ اپ ڈیٹ ویڈیو کال پر بات کرنے والے صارف کو خود بخود نمایاں کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔پورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ پلیٹ فارم ...

Read More »

ایپل کا آئی فون چارجنگ کے حوالے سے فیچر جاری

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے نئے آئی او ایس 18 کی سیٹنگز ایپ میں ایک فیچر کا اضافہ کیا ہے جو صارفین کو ان کے آئی فون ’سست‘ چارجر سے چارج ہونے کے متعلق بتا سکے گا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ریڈ اٹ پر ایک صارفین نے آئی فون میں متعارف کرائے جانے والے اس نئے فیچر کا اسکرین ...

Read More »

پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ خلاء میں روانہ

کراچی: پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلاء میں روانہ کردیا گیا۔ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدارمیں بھیجا گیا۔ پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہے۔اس سیٹلائٹ کے ذریعے پاکستان کے  طول و عرض میں تیز ترین انٹرنیٹ کہ سہولت فراہم کی جا سکے گی۔مزید ...

Read More »

ناسا نے خلابازی کے خواہشمند افراد کو درخواست جمع کرانے کی تاریخ دے دی

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلابازی کے خواہشمند شہریوں کو مستقبل کے مشنز کا حصہ بننے کیلئے 2 اپریل تک درخواستیں جمع کرانے کا وقت دے دیا ہے جو چاند اور اس سے آگے تک خلائی سفر کرسکیں گے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست 10 نئے خلاباز گریجویٹس کی جانب سے ابتدائی دو سال کی تربیت مکمل کرنے کے ساتھ ...

Read More »

بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نیپرا اتھارٹی نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کی تھی۔ سی پی پی اے نے بجلی کے فی یونٹ کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے اضافے کی درخواست کی ...

Read More »

خواتین کے آنسوؤں میں پوشیدہ طاقت

یہ روزمّرہ کا مشاہدہ ہے کہ جب میاں بیوی لڑ بیٹھیں، بچوں کے مابین جھگڑا ہو جائے یا لڑکیوں کی تو تو میں میں ہونے لگے اور اس دوران ایک فریق آنسو بہاتے رونے لگے تو معاملہ عموماً ٹھنڈا پڑ جاتا ہے۔ آنسو دیکھ کر دوسرے فریق میں جارحیت کے جذبات سرد پڑ جاتے ہیں اور وہ روتے شخص سے ...

Read More »

تیزی سے چارج ہونے والی لیتھیئم بیٹری ایجاد

نیو یارک: امریکی سائنس دانوں نے ایک نئی لیتھیئم بیٹری بنائی ہے جو پانچ منٹ کے اندر چارج ہونے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ طویل مدت تک استعمال کے لیے مستحکم رہ سکتی ہے۔محققین پُر امید ہیں کہ یہ ایجاد برقی گاڑیاں چلنے والوں کو طویل فاصلہ طے نہ کرنے کی فکر سے آزاد کرتے ہوئے برقی گاڑیوں(کم لاگت میں ...

Read More »

واٹس ایپ ویب کے صارفین کی حفاظت کو یقینی بنانے کی تیاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بالآخر اپنے ویب ورژن میں چیٹ لاک فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کر دیا۔گزشتہ ماہ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی جانب سے ویب ورژن کے لیے نئے انٹرفیس کے متعلق خبر دی گئی تھی۔ لیکن اس نئے انٹرفیس کے ساتھ واٹس ایپ اپنے ویب صارفین کے لیے کچھ جدید اور جاذبِ ...

Read More »

آئی او ایس 18، آئی فون تاریخ کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ متوقع

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل مبینہ طور پر آئی فون کی تاریخ کی سب سے بڑی آئی او ایس اپ ڈیٹ متعارف کرانے جارہی ہے جس میں اے آئی پر مبنی فیچرز کی شمولیت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق کمپنی کی جانب سے آئی او ایس 18 کا اعلان جون میں منعقد ہونے والی عالمی ڈیویلپرز کانفرنس کے موقع پر متوقع ہے۔ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow