الیکشن 2024

پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نارووال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نارووال میں جاں بحق لیگی کارکن محمد یوسف کے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا ...

Read More »

ملک میں ضمنی انتخابات کےلیے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

لاہور: ملک میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہی۔ الیکشن والے علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہے۔گورنمنٹ پرائمری اسکول نظام پورہ اور ...

Read More »

الیکشن میں مرضی کے لوگوں کو کامیاب کروایا گیا، جمعیت علمائےا سلام

قلات: جمعیت علمائے اسلام ( ف ) نے عام انتخابات کی شفافیت پر سوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں قومی لیڈروں کو ہروایا گیا اور ایسے لوگوں کو جتوا یا گیا جن کا حلقے میں نام تک نہیں تھا۔جمعیت علمائے اسلام ( ف )  کے سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفورحیدری نے  انتخابات کے نتائج پر ردعمل دیتے ...

Read More »

نواز شریف، مریم نواز، علیم خان، عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد  میاں محمد نواز شریف، لیگی رہنما مریم نواز، استحکام پاکستان پارٹی کے علیم خان اور لیگی رہنما عطا تارڑ کے انتخابی نتائج کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے درخواستوں کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے آزاد امیدوار اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ نے سابق وزیراعظم ...

Read More »

الیکشن 2024؛ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 92، ن لیگ 77، پی پی 54 نشستوں پر کامیاب

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کے غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے، تاحال الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے 257 حلقوں کے نتائج موصول ہو چکے ہیں جب کہ 266 میں سے 7 حلقوں کے نتائج آنا باقی ہیں جبکہ ایک حلقے کا رزلٹ روک لیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں کامیاب ہونے والے پی ٹی ...

Read More »

ڈی آئی خان؛ انتخابی سکیورٹی پر مامور پولیس موبائل پر بم حملہ، 5 اہلکار شہید، 4 زخمی

ڈی آئی خان: انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات ایلیٹ فورس کی موبائل وین پر بم حملے  میں 5 اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سےپولیس لائن سے بھاری نفری کو طلب کرلیا گیا ہے۔تھانہ کلاچی کی حدود میں ایلیٹ فورس کی ...

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کا انتخابی نتائج میں سست روی پر تشویش کا اظہار

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار نے انتخابی نتائج میں سست روی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ انتخابی نتائج ناقابل یقین حد تک سست روی کا شکار ہیں، پاکستان پیپلزپارٹی کے لئے ابتدائی انتخابی نتائج حوصلہ افزا ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی پی پی ...

Read More »

پی ٹی آئی کو 150 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے، گوہر علی خان کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما گوہر خان ویڈیو بیان میں مرکز اور خیبرپختونخوا میں اگلی حکومت بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کو 150 سے زائد نشستوں پر برتری حاصل ہے۔آج پاکستان کی جمہوری تاریخ کا ایک اہم دن تھا، لوگوں نے اپنی آزادی کا انتخاب کرنا تھا، آج انتخابات پرامن طریقے سے ...

Read More »

اڈیالہ جیل راولپنڈی کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

اولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کی سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سمیت کئی اہم شخصیات قید ہیں۔گزشتہ ہفتے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کو نشانہ بنانے کے حوالے سے دھمکی آمیز فون بھی موصول ہوئی تھیں، تھانہ صدر بیرونی میں افغانستان اور بیرون ملک ...

Read More »

غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 6، ن لیگ کے 4، پی پی پی کے 4 قومی اسمبلی امیدوارکامیاب

 اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن نے انتخابات کے پہلے غیرسرکاری مگر حتمی نتیجے کا اعلان کردیا جہاں خیبرپختونخوا اسمبلی کے دو آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی جبکہ غیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ 6، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 4 اور پاکستان پیپلزپارٹی کے 4 قومی اسمبلی کے امیدوار ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow