قرآن و حدیث

چلی کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی؛ ہلاکتیں 110 سے زائد ہوگئیں

سانتیاگو: چلی میں ویلڈنگ والے کی زرا سی لاپرواہی سے جنگلات میں لگنے والی آگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس میں ہلاکتوں کی تعداد 112 تک جا پہنچی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی امریکی ملک چلی کے ساحلی شہروں وینا دیل مار اور والپاریسو کے کئی ایکڑوں پر محیط جنگلات میں 92 مقامات پر خوفناک آگ بھڑک اُٹھی ...

Read More »

غیبت کبیرہ گناہ اور سنگین جرم

اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کو اطاعت و فرمانبرداری کرنے والوں کے لئے خوشخبری و بشارت سنانے والا اور نافرمانوں کو ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے ۔اللہ تبارک و تعالیٰ کی ایک بہت بڑی نافرمانی وگناہ ہمارے معاشرے اور گفتگو میں بہت پھیلا ہوا ہے اور ہمارا اس کی طرف دھیان بھی نہیں جاتا، وہ گناہ اور بدی، ...

Read More »

قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل بورے والا ضلع وہاڑی کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی گئی

محمد رضوان اللہ کی رپورٹ کے مطابق قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل بورے والا ضلع وہاڑی کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت صاحبزادہ علامہ حضرت مولانا قیم الہی ظہیر صاحب ڈپٹی جنرل سیکریٹری قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان نے یہ ریلی لاری اڈا بورے والا سے ...

Read More »

اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو

‏اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔(الجمعہ 9-10)اَلسَّــــــلَامُ عَلَيْـــــكُمصـــــــــــــــــــــــــبح بخـــــــــــــــــــــــــیر

Read More »

خوفِ خدا ؛ تقوی کی بنیاد

حضرات صحابہ کرامؓ اور حضرات تابعینؒ کی یہ عادت رہی ہے کہ جب ایک دوسرے سے رخصت ہوتے تھے تو کہتے تھے کہ کچھ نصیحت کیجیے، چھوٹے اپنے بڑوں سے نصیحت کی فرمائش کرتے تھے اور بڑے اپنے چھوٹوں سے نصیحت طلب کرتے تھے۔ام طور سے سلف کی یہ نصیحت ہوتی تھی کہ میں تمہیں تقویٰ اختیار کرنے کی وصیت ...

Read More »

یارِ غار و یارِ مزار حضرت ابُوبکر صدیق رضی اﷲ تعالیٰ عنہ

حضرت صدیق اکبرؓ کی جائے پرورش مکہ مکرمہ اور بنو تمیم سے تعلق رکھتے تھے۔ زمانہ جاہلیت میں آپؓ کا شمار رؤساء قریش میں ہوتا تھا اور دیگر سردار آپؓ سے مختلف اُمور میں مشورے کرتے تھے۔آپؓ کا پیشہ تجارت تھا، آپؓ صرف تجارت کی غرض سے باہر تشریف لے جاتے تھے، اپنے اعلیٰ اخلاق، صاف گو، زبان کی سچائی ...

Read More »

نکاح کی ضرورت، اہمیت اور مقاصد

لڑکا یا لڑکی جب بالغ ہوجائے تو جلد اس کے جوڑ کا رشتہ ڈھونڈ کر اس کا نکاح کردینا چاہیے، بہ شرطے کہ لڑکا اپنی بیوی کا نفقہ دینے پر خود قادر ہو یا اس کا والد اس کا اور اس کی بیوی کا خرچہ اٹھانے کے لیے تیار ہو، ورنہ گناہ میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہے اور پھر ...

Read More »

شاہ سلمان کی دعوت پر چین کے صدر کل سعودی عرب پہنچیں گے

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر تین روزہ دورے پر کل سعودی عرب پہنچیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جنپنگ کل (بدھ) کو سعودی عرب پہنچیں گے۔ تین روزہ دورہ چینی صدر سعودی عرب کے فرمانروا سلمان عبد العزیز کے دعوت پر کر رہے ہیں۔اپنے دورے کے ...

Read More »

میچ میں مقامی افراد کی بدتمیزی پر حسن علی کو غصہ آگیا

لاہور:  عارف والا میں لیگ میچ کے دوران حسن علی سے مقامی افراد نے بدتمیزی کی جس پر انھیں غصہ آگیا۔فیلڈنگ کرتے ہوئے پیسر پر کراؤڈ نے جملے کسے، ایک شخص نے انھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں میتھیو ویڈ کا کیچ چھوڑنے کا طعنہ دیا،یہ بھی کہا گیا کہ تم قومی اسکواڈ میں شامل نہیں ...

Read More »

سکوک بانڈز کی ادائیگیاں ہوگئیں اب پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے سکوک بانڈز کی ادائیگیاں کردی ہیں، اب پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،  وزیر مملکت برائے خزانہ نے مزید کہا کہ جب حکومت سنبھالی تھی تو اس وقت ڈیفالٹ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow