کاروبار

ضرورت نمائندگان .پاکستان اور بیرون ممالک سے نمائندگان کی فوری ضرورت ہے

ضرورت نمائندگان🇵🇰 🇵🇰… Nawab News HD…🇵🇰 کو پاکستان🇵🇰 اور بیرون ممالک🌍 سے نمائندگان کی فوری ضرورت ہے

Read More »

شاہ سلمان کی دعوت پر چین کے صدر کل سعودی عرب پہنچیں گے

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر تین روزہ دورے پر کل سعودی عرب پہنچیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جنپنگ کل (بدھ) کو سعودی عرب پہنچیں گے۔ تین روزہ دورہ چینی صدر سعودی عرب کے فرمانروا سلمان عبد العزیز کے دعوت پر کر رہے ہیں۔اپنے دورے کے ...

Read More »

میچ میں مقامی افراد کی بدتمیزی پر حسن علی کو غصہ آگیا

لاہور:  عارف والا میں لیگ میچ کے دوران حسن علی سے مقامی افراد نے بدتمیزی کی جس پر انھیں غصہ آگیا۔فیلڈنگ کرتے ہوئے پیسر پر کراؤڈ نے جملے کسے، ایک شخص نے انھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں میتھیو ویڈ کا کیچ چھوڑنے کا طعنہ دیا،یہ بھی کہا گیا کہ تم قومی اسکواڈ میں شامل نہیں ...

Read More »

سکوک بانڈز کی ادائیگیاں ہوگئیں اب پاکستان کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے سکوک بانڈز کی ادائیگیاں کردی ہیں، اب پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،  وزیر مملکت برائے خزانہ نے مزید کہا کہ جب حکومت سنبھالی تھی تو اس وقت ڈیفالٹ ...

Read More »

ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ کینسر سے انتقال کرگئیں

لاس اینجلس: معروف ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی 71 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔اداکارہ کے بچوں نے کرسٹی ایلی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرسٹی ایلی کو حال ہی میں کینسر کے مرض لاحق ہوا تھا۔ کرسٹی ایلی نے ایک مشہور ٹی وی سیریز’’چیئرز‘‘ کے ...

Read More »

سپریم کورٹ؛ ارشد شریف کے قتل کا مقدمہ آج ہی درج کرنے کا حکم

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے سینئر صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے معاملے کا از خود نوٹس لے لیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ارشد شریف کے قتل کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری انفارمیشن، سیکرٹری خارجہ، ڈی جی آئی بی، ڈی جی ایف آئی اے کو آج ہی طلب ...

Read More »

سائفر آڈیو لیک کیس؛ عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل

لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سائفر آڈیو لیک اسکینڈل میں عمران خان کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کردیا۔ عمران خان کی سائفر آڈیو لیک کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ہائی کورٹ کے جج جسٹس اسجد جاوید گرال نے عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار اعتراض ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow