بین الاقوامی خبریں

بھارتی صدر کی نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت

نئی دہلی: بھارتی صدر دروپدی مرمو نے لوک سبھا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے والے سیاسی جماعتوں کے اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس  کے رہنما نریندر مودی کو حکومت سازی کی دعوت دے دی، مودی 9 جون کو تیسری بار وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہوں گے۔بھارتی صدر سے ملاقات کے  بعد میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے بی جے ...

Read More »

اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شامل

نیویارک: اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو بچوں کیخلاف جرائم کے مرتکب مجرموں کی فہرست میں شامل کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیلی فوج کو بچوں کے خلاف جرائم کے مرتکب مجرموں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا۔اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مستقل مندوب جیلاد  ایرڈن نے بیان میں کہا کہ انہیں ...

Read More »

لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملہ، اسپتالوں میں آپریشن ملتوی

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نیشنل ہیلتھ سروس پر سائبر حملے کے بعد متعدد آپریشن ملتوی کردئیے گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے اسپتالوں میں سائبر حملے کے بعد آپریشن، خون سمیت مختلف ٹیسٹس اور متعدد پروسیجرز ملتوی کر دئیے گئے۔ حملے کے بعد لندن کے اسپتالوں میں کاغذی ریکارڈ استعمال شروع کردیا گیا ہے اور مریضوں کے خون کے ...

Read More »

امریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ

واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ آئندہ برسوں میں اپنے جوہری ہتھیاروں میں اضافہ کر سکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس کے معاون نے بیان میں کہا کہ امریکی عوام، اتحادیوں اور شراکت داروں کی حفاظت کے لیے مزید جوہری ہتھیاروں کی ضرورت ہے۔ آئندہ برسوں میں مخالف ممالک کی جانب سے خطرات بڑھنے کے خدشے کے باعث امریکا کو اپنے اسٹریٹیجک جوہری ...

Read More »

حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا

ریاض: حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ میں غیرقانونی داخلے پر 10 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں حج سیزن میں مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا اعلان کردیا گیا۔ مکہ مکرمہ میں غیر قانونی داخلے پر سزاؤں کا نفاذ 2 جون سے 20 جون تک ہوگا۔ اس ...

Read More »

یورپی ملک سلووینیا نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا

لوبیانا: اسپین، آئرلینڈ اور ناروے کے بعد یورپی ملک سلووینیا نے بھی  فلسطین کو آزاد  ریاست  تسلیم کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم روبرٹ گولوب نے سلووینیا کے دارالحکومت لوبیانا میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ سلووینیا کی حکومت نے آج فلسطین کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مزید پڑھیں: اسپین نے باضابطہ ...

Read More »

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور

واشنگٹن: امریکی کانگریس نے ٹاک ٹاک پر پابندی یا چینی کمپنی بائیٹ ڈانس سے الگ کرنے کے لیے درکار قانون سازی کی منظوری دےدی اور بل منظوری کے بعد دستخط کے لیے صدر جوبائیڈن کو بھیج دیا جائے گا۔غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق کانگریس کی مذکورہ قانون سازی امریکا کی جانب سے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان ...

Read More »

ایران سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی؛ اسرائیلی کابینہ کا جوابی کارروائی پر غور جاری

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ابھی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے، ابھی مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے حملے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے جس میں وزیر دفاع یوو گیلنٹ، اور ...

Read More »

ایران سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی؛ اسرائیلی کابینہ کا جوابی کارروائی پر غور جاری

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ابھی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے، ابھی مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے حملے کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی زیر صدارت اجلاس جاری ہے جس میں وزیر دفاع یوو گیلنٹ، ...

Read More »

’میرا آخری دن ہفتہ ہوگا‘ مرنے سے پہلے لڑکی کی آخری پوسٹ

ایمسٹرڈیم: ’میرا آخری دن ہفتہ ہوگا‘ مرنے سے پہلے لڑکی کی آخری پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرونک فیٹیگ سنڈروم نامی بیماری میں مبتلا نیدرلینڈز کی 28 سالہ لارین ہوو خود کو یوتھنائز کروانے کے بعد انتقال کر گئیں۔یوتھنائز سے مراد وہ پراسس ہے جس میں کسی بھی انسان کو بیماری کی تکلیف سے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow