پاکستان

سانگھڑ میں ظالم وڈیرے نے اپنی زمین سے گزرنے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا نوٹس لے لیا۔سندھ کے علاقے سانگھڑ میں اپنی زمینوں میں داخل ہونے پر ظالم وڈیرے نے ملازمین کے ہمراہ اونٹ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تیز دھار آلے سے اس کی ٹانگ کاٹ دی۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں ...

Read More »

رواں سال حج ادا کرنے والی شوبز شخصیات

مکہ مکرمہ: ہر سال کی طرح، اس بار بھی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی چند مشہور شخصیات حج ادا کررہی ہیں۔حج اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رُکن ہے، تمام مسلمانوں کو جو اس کی استطاعت رکھتے ہیں ان کو زندگی میں ایک بار حج کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب مشہور شخصیات، حکمران اور ...

Read More »

فول پروف سکیورٹی؛ پنجاب بھر کی جیلوں میں جدید کیمرے نصب کرنے کا حکم

لاہور: پنجاب بھر کی جیلوں کو 100 فیصد محفوظ بنانے کے لیے جدید کیمرے نصب کرنے کا حکم دے دیا گیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق جیلوں کے ایک ایک انچ کو کیمروں کی کوریج میں لایا جائے گا۔ تمام دفاتر، قیدیوں کی بیرکس، سکیورٹی وال، جیمرز ایریا، کچن، اسپتال، لائبریری اور سب راستے سرویلنس میں آئیں گے۔سیکرٹری داخلہ پنجاب نور ...

Read More »

پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹر تبدیل

لاہور: پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ سمیت سانحہ نو مئی کے مقدمات میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے، سانحہ نو مئی کے مقدمات میں 31 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل کردیا گیا ہے۔وزارت داخلہ نے نئے اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن ...

Read More »

اسپنٹک کی چوٹی پر لاپتا ایک جاپانی کوہ پیما کی لاش مل گئی، دوسرے کی تلاش جاری

اسکردو: اسپنٹک کی چوٹی پر مہم جوئی کے دوران لاپتا ہونے والے دو میں سے ایک جاپانی کوہ پیما کی لاش مل گئی۔ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے تصدیق کی ہے کہ ریسکیو آپریشن کے دوران لاپتا جاپانی کوہ پیماؤں میں سے ایک کی لاش برآمد ہوگئی، لاش کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ دوسرے کوہ پیما کی ...

Read More »

ژوب میں کسٹمز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی 46 ہزار کلو چھالیہ برآمد

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب میں کسٹمز نے کارروائی کر کے کروڑوں روپے مالیت کی 46 ہزار کلو چھالیہ برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق کسٹم انفورسمنٹ کوئٹہ کلکٹریٹ نے ژوب میں  شیرانی شاہراہ پر واقع ہوٹل میں کھڑے ٹرکوں پر کاروائی کی جس کے نتیجے میں ٹرکوں سے 46 ہزار کلوگرام چھالیہ اور 35 پارسلز پان پرااگ برآمد ہوئے۔کسٹم حکام کے ...

Read More »

حکومت کے 100 دن؛ مہنگائی 38 فیصد سے 12 فیصد پر آگئی ہے، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اپنی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر اپنی کارکردگی کے حوالے سے قوم سے خطاب کرر ہے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دل کی گہرائیوں سے پاکستان اور پوری دنیا کے مسلمانوں کو حج اور عیدالضحیٰ کے موقع پر دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اللہ ہماری عبادات ...

Read More »

کویت آتشزدگی میں ہلاک مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دے گا

کویت سٹی: کویت نے دو روز قبل آتشزدگی میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔کویت کے نائب وزیر اعظم شیخ فہد نے اعلان کیا کہ منگاف اپارٹمنٹ کی عمارت میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والے 49 افراد میں سے ہر ایک کو معاوضہ دیا جائے گا۔رہائشی عمارت میں تشزدگی کے ...

Read More »

مناسک حج کا آغاز، فضا لَبَّیْکْ الَلّٰھُمَّ لَبَّیْکْ کی صداؤں سے معطر

کہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے  آج سے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ قیام کریں گے۔عازمین حج بسوں کے ذریعے منیٰ پہنچیں گے۔حج کا رکن اعظم وقوف عرفات ہفتہ 15 جون کو ہوگا ۔لاکھوں فرزندان توحید  منیٰ میں ...

Read More »

دورانِ عدت نکاح کیس؛ عدالت کا فریقین کو نوٹس جاری

سلام آباد: دورانِ عدت نکاح کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے فریقین کو نوٹس کر دیے۔عدالت نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ خاور مانیکا اور ان کے وکیل کو 21 جون کو عدالت پیش ہوں دیگر صورت میں ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دیا جائے گا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سزا کے خلاف اپیلیں جلد ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow