میچ میں مقامی افراد کی بدتمیزی پر حسن علی کو غصہ آگیا

لاہور:  عارف والا میں لیگ میچ کے دوران حسن علی سے مقامی افراد نے بدتمیزی کی جس پر انھیں غصہ آگیا۔فیلڈنگ کرتے ہوئے پیسر پر کراؤڈ نے جملے کسے، ایک شخص نے انھیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 کے سیمی فائنل میں میتھیو ویڈ کا کیچ چھوڑنے کا طعنہ دیا،یہ بھی کہا گیا کہ تم قومی اسکواڈ میں شامل نہیں ہو، نامناسب زبان کا استعمال ہوا۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow