شاہ سلمان کی دعوت پر چین کے صدر کل سعودی عرب پہنچیں گے

بیجنگ: چین کے صدر شی جنپنگ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر تین روزہ دورے پر کل سعودی عرب پہنچیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جنپنگ کل (بدھ) کو سعودی عرب پہنچیں گے۔ تین روزہ دورہ چینی صدر سعودی عرب کے فرمانروا سلمان عبد العزیز کے دعوت پر کر رہے ہیں۔اپنے دورے کے دوران چین کے صدر شی جنپنگ ایک اجلاس میں بھی شرکت کریں گے جس میں سعودی فرمانروا کے علاوہ ولی عہد محمد بن سلمان بھی موجود ہوں گے۔

About akhtarsahu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow