قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل بورے والا ضلع وہاڑی کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی گئی

محمد رضوان اللہ کی رپورٹ کے مطابق قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل بورے والا ضلع وہاڑی کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی مسلمان بھائیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت صاحبزادہ علامہ حضرت مولانا قیم الہی ظہیر صاحب ڈپٹی جنرل سیکریٹری قرآن و سنہ موومنٹ پاکستان نے یہ ریلی لاری اڈا بورے والا سے اسپائر کالج لڈن روڈ بورے والا پہنچی وہاں پر قائد محترم نے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ حکومتی اداروں کو کہتے ہیں کہ اسرائیل کی دہشت گردی کا ایک ہی علاج الجہاد الجہاد انشاء اللہ حکومتی اعلان کے ساتھ ہی قرآن و سنہ موومنٹ کے جیالے سر فہرست لہو پیش کریں گے اس ریلی کی کامیابی میں مرکزی کردار مولانا محمد اشرف بھٹی صاحب چئیرمن قرآن و سنہ موومنٹ ضلع وہاڑی محمد جابر بخاری صاحب صدر قرآن و سنہ موومنٹ ضلع وہاڑی محمد منصب جوئیہ جنرل سیکرٹری قرآن و سنہ موومنٹ ضلع وہاڑی محمد عبداللہ دانش صاحب چئیرمن قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل بورے والا مولانا محمد یوسف ثاقب صاحب جنرل سیکرٹری قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل بورے والا محمد افضل باجوہ صاحب چئیرمن قرآن و سنہ موومنٹ سٹی بورے والا مولانا محمد ناظم حقانی صاحب ناظم تبلیغ قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل بورے والا حافظ محمد آنس بھٹی صاحب رابطہ سیکرٹری قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل بورے والا محمد ارشد گوہر صاحب ناظم مالیات قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل بورے والا اور سینئر کارکنان قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل بورے نے شرکت کی اس ریلی کو کامیاب کروانے میں اسپائر کالج بورے والا کے ڈائرکٹر چوہدری عبدالصبور ایڈووکیٹ صاحب اور پرنسپل صاحب اور کابینہ کالج نے خصوصی کردار ادا کیا

About nawab news hd

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow