بورے والاکے مشہور و معروف سیاسی شخصیات امیدوار برائے ایم این اے حلقہ

بورے والا کے مشہور و معروف سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیات حاجی محمد زاہد رحمانی نے اپنے حلقے ٹبہ مصطفی آباد پر بورے والاکے مشہور و معروف سیاسی شخصیات امیدوار برائے ایم این اے حلقہ NA – 156 چوہدری ارشاد احمد ارائیں کی ایک کارنر میٹنگ کا اہتمام کیا جس پر اہل علاقہ کے لوگوں نے چودری ارشاد احمد ارائیں صاحب کا پرجوش و خروش سے استقبال کیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی اور گلوں میں پھولوں کے ہار پہنائے اور خوش امدید کہا حاجی محمد زاہد رحمانی اور اہل علاقہ نے چودری ارشاد احمد ارائیں اور امیدوار برائے ایم پی اے حلقہ – 231 چوہدری عاشق ارائیں کے پینل میں شمولیت کرتے ہوئے ان کی کی ووٹ اور سپورٹ کا اعلان کردیا اس موقع پرچوہدری ریاض ارائیں ، چوہدری طارق چیئرمین ،راؤ نعیم اختر، پرویز احمدجویہ ،مرزا سلطان، پپو بھٹی، چوہدری فقیر گجر ،چوہدری منظور گجر، مندی گجر، گفتار گجر ،بابر گجر، اور اس کے علاوہ اہل علاقہ کے معززین نے کثیر تعداد میں شرکت کی

About nawab news hd

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow